newsare.net
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمدمجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان حکومت … Continue reading مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر → Read more