newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دیلارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلیم خان معمول کے مطابق اپنی مارننگ واک کے بعد راستے میں ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک … Continue reading لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی → Read more