newsare.net
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیااسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت اجلاس کی تیاریوں کے پیش نظر اسحاق ڈار نیویارک نہیں جائیں گے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی … Continue reading اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا → Read more