newsare.net
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجصبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے ڈراموں میں سخت ساس کا کردار نبھانے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کی ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ حقیقت میں سخت مزاج ساس نہیں ہیں اور ڈراموں میں ایسے کردار ادا کرنا ان کے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔ … Continue reading صبا حمید ڈراموں میں بہو کو مارنے میں کافی مہارت رکھتی ہیں، بشریٰ انصاری → Read more