newsare.net
میڈریڈ: ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کے دھوکے میں دو خواتین 3 لاکھ 25 ہزار یورو گنوا بیٹھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی پولیس نے آن لائن فربریڈ پٹ کا روپ دھار کر فراڈ، 2 خواتین لاکھوں یوروز سے محروم، 5 گرفتار
میڈریڈ: ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کے دھوکے میں دو خواتین 3 لاکھ 25 ہزار یورو گنوا بیٹھیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہسپانوی پولیس نے آن لائن فراڈ میں ملوث 5 افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے بریڈ پٹ کا روپ دھار کر خواتین کو لوٹا ہے۔ پولیس کے مطابق … Continue reading بریڈ پٹ کا روپ دھار کر فراڈ، 2 خواتین لاکھوں یوروز سے محروم، 5 گرفتار → Read more