newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا ادانوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا، جس میں انہوں نے خود کو ’جدوجہد کرنے والا اداکار‘ قرار دیا۔ اداکار کی لنکڈ ان پروفائل پر انہیں ’اداکار، استاد، مصنف، اور موٹیویشنل اسپیکر‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے … Continue reading انوپم کھیر نے اپنی لنکڈ ان پروفائل کو منفرد انداز میں اپ ڈیٹ کر دیا → Read more