newsare.net
لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کےعمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے حکم امتناع دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جس عدالت کا جو دائرہ اختیار نہیں وہ بھی ایسے کام کررہی ہے۔ … Continue reading عمران خان کا ملٹری ٹرائل شروع بھی نہیں ہوا عدالت نے امتناع دیدیا، عظمیٰ بخاری → Read more