newsare.net
بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنرحنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا
بالی وڈ اسٹارز حنا خان، کارتک آریان، ترپتی ڈمری، سونالی بیندرے سمیت کئی دیگر مشہور شخصیات نے حال ہی میں ‘نمو بھارت ایونٹ‘ میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے لیے ریمپ پر واک کی۔ ‘نمو بھارت ایونٹ‘ تقریب کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں تاہم اداکارہ حنا خان کی … Continue reading حنا خان کو بچاتے کارتک کو مداحوں نے شاہ رُخ خان کہہ دیا → Read more