newsare.net
پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی
پاکستانی اسٹار ایمن خان نے طویل عرصہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے رکھنے کے بعد دلکش واپسی دے دی۔ ایمن خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے لیکن اب وہ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر چکی ہیں اور یوٹیوب وی لاگنگ کرتی نظر آتی ہیں۔ ایمن … Continue reading ایمن خان کی 6 سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی → Read more