newsare.net
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم ساوتھی کی جگہ اب وکٹ کیپرسری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹم ساوتھی کی جگہ اب وکٹ کیپر ٹام لوتھم بھارت کے خلاف 16 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ٹم ساؤتھی نے کہا کہ ٹیسٹ … Continue reading سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی → Read more