newsare.net
برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیانوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں
برطانیہ: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کی اپنے شوہر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انوشکا شرما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی اور ویرات کوہلی کی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ کرکٹر کو کرکٹ کے قوانین بتاتی نظر آئیں۔ انوشکا … Continue reading انوشکا شرما بولر بن کر کوہلی کے نقشِ قدم پر چلنے لگیں → Read more