newsare.net
بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوکوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
بنگلادیشی کرکٹر مہدی حسن میراز نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفے میں دیدیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر مہدی حسن کی ویرات کوہلی کو اپنی کمپنی کا بیٹ تحفہ دینے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹار کرکٹر نے بھی بنگالی زبان میں … Continue reading کوہلی، روہت نے بنگلادیشی کرکٹر کی حوصلہ افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے → Read more