newsare.net
چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپرجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا
چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق … Continue reading رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا → Read more