newsare.net
کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت کی مہارت پر تحقیق نہیں کررہے جبکہ یہ مستقبل میں بہترین ٹول ثابت ہوسکتا ہے۔ … Continue reading سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک → Read more