newsare.net
کراچی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل نظر آنے لگے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، کئی گاڑیاں تباہکراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی
کراچی ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد علاقے میں دھوئیں کے بادل نظر آنے لگے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، کئی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں کہ یہ حادثہ ہے یا دہشتگردی … Continue reading کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی → Read more