newsare.net
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کوزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ عزیز الدین کاکاخیل ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کی، لہٰذا آرٹیکل 62 کے … Continue reading وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر → Read more