newsare.net
قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کالتامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے
قومی اتھلیٹ شجر عباس اور ویمن رنر تامین خان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اور مقامی کالج کے زیر اہتمام پاکستان کے تیز ترین مرد اور خواتین کے مقابلوں میں 50 سے زائد اتھلیٹس نے شرکت کی۔ پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ کا اعزاز ایک مرتبہ … Continue reading تامین خان، شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ بن گئے → Read more