newsare.net
بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصلٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
بین الاقوامی شہرت رکھنے والی امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے سپر اسٹار ریانا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کی امیر ترین خاتون گلوکارہ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فوربس کی رپورٹ کے مطابق مداحوں کو اپنی گائیکی کے جنون میں مبتلا کرنے والی ٹیلر سوئفٹ اب دنیا کی سب سے امیر ترین خاتون گلوکارہ ہیں۔ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں → Read more