newsare.net
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکسایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اے ڈی بی پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور متبادل ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد نے ملک کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مسلسل تعاون کی یقین دہانی → Read more