newsare.net
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتھہ کی گمشدگی پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ اانتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وکیل انتظار پنجھوتھہ کی گمشدگی پر لاعلمی کا اظہار کردیا اور کہا ہے کہ ان کا کچھ پتا نہیں چلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجھوتھہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی جو کہ چیف جسٹس … Continue reading انتظار پنجوتھہ کہاں ہیں کچھ پتا نہیں چلا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان → Read more