newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائرپی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر علیم ڈار، عاقب جاوید، اسد شفیق، اظہر علی کے علاوہ حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ اس سے پہلے … Continue reading پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دیدی → Read more