newsare.net
اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہانٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست
اسلام آباد: تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظر ثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پانچ یا آٹھ ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا جائے۔ تحریک انصاف نے درخواست میں مخصوص نشستوں سے … Continue reading انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس: پی ٹی آئی کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست → Read more