newsare.net
ممبئی: بالی وڈ اداکار ورن دھون نے حال ہی میں اپنے آنے والے ویب سیریز ’سائٹڈل: ہنی بنی‘ کی پروموشنز کے دوران مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اداکارورن دھون نے پریانکا چوپڑا کو ‘بیٹی’ بنانے والی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران
ممبئی: بالی وڈ اداکار ورن دھون نے حال ہی میں اپنے آنے والے ویب سیریز ’سائٹڈل: ہنی بنی‘ کی پروموشنز کے دوران مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں پریانکا چوپڑا انہیں اپنے ‘والد’ کہہ رہی ہیں۔ یہ ویڈیو سائٹڈل کے امریکی ورژن سے … Continue reading ورن دھون نے پریانکا چوپڑا کو ‘بیٹی’ بنانے والی ویڈیو شیئر کردی، مداح حیران → Read more