newsare.net
نیوزی لینڈ سے 36 سال بعد پہلا ٹیسٹ ہارنے پر روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے روہت شرما کو اسپنر رکیویز کے ہاتھوں شکست؛ روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اُٹھنے لگیں
نیوزی لینڈ سے 36 سال بعد پہلا ٹیسٹ ہارنے پر روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اٹھنے لگیں۔ سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے روہت شرما کو اسپنر روی چندرن ایشون کو تاخیر سے گیند تھمانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخری روز 107 رنز کے دفاع … Continue reading کیویز کے ہاتھوں شکست؛ روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اُٹھنے لگیں → Read more