newsare.net
سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس
سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اوور بلنگ سے … Continue reading ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس → Read more