newsare.net
کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 202 اے کے تحت ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور کرلی۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کسندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 202 اے کے تحت ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور کرلی۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اراکین نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ کیا۔ … Continue reading سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور → Read more