newsare.net
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالب26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی جائے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے۔ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب … Continue reading 26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم → Read more