newsare.net
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سجج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم اینٹی کرپشن سرکل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو چار روزہ جسمانی … Continue reading جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا → Read more