newsare.net
جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹجج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم کے پی کے سرکاری افسر کی ضمانت منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے پی سرکل عمر صدیق کی جانب سے … Continue reading جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم کے پی کے سرکاری افسر کی ضمانت منظور → Read more