newsare.net
الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عاانتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہ
الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ گلبرگ ٹاون کے چیئرمین نصرت اللہ اور یو سی چیئرمین فاروق نعمت اللہ پر بھی 10، 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل … Continue reading انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہ → Read more