newsare.net
سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیتمام سرکاری اور نجی سکولز 17 نومبر تک بند رکھے جائیں گے،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا۔ وزیر تعلیم تعلیمی نقصان کا احساس ہے، مگر تعلیمی ادارے بند کرنے کا اقدام مجبوراً اٹھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم بچوں کو مہلک اثرات … Continue reading تمام سرکاری اور نجی سکولز 17 نومبر تک بند رکھے جائیں گے،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات → Read more