newsare.net
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ادارے دہشت گردی سے متعلق پوری پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لیں، پہلے بھی ایکشن ہوئے اب بھی ہورہے ہادارے دہشت گردی سے متعلق پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لیں، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ادارے دہشت گردی سے متعلق پوری پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لیں، پہلے بھی ایکشن ہوئے اب بھی ہورہے ہیں نتائج کیوں نہیں مل رہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں، چوکیاں، انفرا اسٹرکچر، فنڈز … Continue reading ادارے دہشت گردی سے متعلق پالیسی کا ازسرِ نو جائزہ لیں، امیر جماعت اسلامی → Read more