newsare.net
اپسوس پاکستان کی نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا کہ 68 فیصد پاکستانی اسموگ کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا شکار ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق 68 فیصد نے کھانسیاسموگ کے باعث 68 فیصد پاکستانی طبی مسائل کا شکار ہیں، سروے رپورٹ
اپسوس پاکستان کی نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا کہ 68 فیصد پاکستانی اسموگ کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا شکار ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق 68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے میں دشواری جبکہ 29 فیصد نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی ہے۔ ان طبی … Continue reading اسموگ کے باعث 68 فیصد پاکستانی طبی مسائل کا شکار ہیں، سروے رپورٹ → Read more