newsare.net
افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقافغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کے بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کی ہے ان کے چچا دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے ایک … Continue reading افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق → Read more