newsare.net
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں گھر کے اندر نامعلوم افراد کی گائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میںکرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں گھر کے اندر نامعلوم افراد کی گائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل عمر خان کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مطابق ضلع سنٹرل کرم میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے پولیس کانسٹیبل عمر خان … Continue reading کرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا → Read more