newsare.net
چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ تھی اور نہ مستقبل میں بنے گی، حکومت نے جو تحریری معپیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ ہے اور نہ بنے گی، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ تھی اور نہ مستقبل میں بنے گی، حکومت نے جو تحریری معاہدہ کیا اُس پر عمل کرے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی نے حکومت کی حمایت … Continue reading پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ ہے اور نہ بنے گی، چیئرمین سینیٹ → Read more