newsare.net
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملسلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی وژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں۔ ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی … Continue reading سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری → Read more