newsare.net
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور انسانی وسائل کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے … Continue reading متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا → Read more