newsare.net
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائبابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کا 148 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی اور جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کے 148 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سب سے اہم تقریب مزار قائد پر ہوئی ، جہاں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے … Continue reading بابائے قوم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب → Read more