newsare.net
موٹروے پولیس نے آج بتایا کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پموٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
موٹروے پولیس نے آج بتایا کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے بند کیا گیا … Continue reading موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت → Read more