newsare.net
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئینواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرل
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی نکاح کی تقریب کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی، تقریب … Continue reading نواز شریف کے پوتے زید حسین کی نکاح کے موقع پر تلاوت کی ویڈیو وائرل → Read more