newsare.net
روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔ روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میںامریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی
روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔ روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ جوہری ٹیسٹ کیے گئے تو روس بھی جوابی کارروائی میں متعدد اقدامات کرے گا۔ روسی ڈپٹی وزیردفاع کا کہنا … Continue reading امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی → Read more