newsare.net
ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پرسلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
ممبئی: سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کے طویل انتظار شدہ ٹیزر کی ریلیز مؤخر کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر احتراماً کیا گیا ہے۔ ٹیزر جو کہ سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر 27 دسمبر کو صبح 11:07 بجے جاری ہونا تھا، اب 28 دسمبر … Continue reading سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ کا ٹیزر کیوں ملتوی کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی → Read more