newsare.net
جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابقبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی
جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اولاف شولز کی حکومت کے خاتمے کے بعد قبل از وقت عام انتخابات کے لیے فروری کی متوقع تاریخ کی تصدیق ہوگئی۔ اولاف شولز کی … Continue reading قبل وقت انتخابات کے لیے جرمن صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی → Read more