newsare.net
رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے ماکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ
رواں سال اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919ارب روپے کا مجموعی اضافہ ہوا، اس دوران بیرونی قرضوں میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق اکتوبر تک وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4632 ارب روپے کا اضافہ جبکہ بیرونی قرضوں میں 710 ارب روپے کمی ہوئی۔ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر … Continue reading اکتوبر تک وفاقی حکومت کے قرضوں میں 3919 ارب روپے اضافہ → Read more