newsare.net
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر ہونے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیبی آر ٹی ریڈ لائن تعمیر میں پانی کی لائن ٹوٹنے کیخلاف درخواست مسترد
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر ہونے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ آئینی بینچ سندھ ہائی کورٹ کے روبرو بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے اور سپلائی متاثر … Continue reading بی آر ٹی ریڈ لائن تعمیر میں پانی کی لائن ٹوٹنے کیخلاف درخواست مسترد → Read more