newsare.net
بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کبجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر نظر ثانی سے … Continue reading بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار → Read more