newsare.net
پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ ماورہ حسین کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا
پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ ماورہ حسین کو مقبول فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے خوشی خوشی کا اظہار کیا کہ ’’سال بن گیا ہے۔‘‘ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے … Continue reading کرسٹیانو رونالڈو نے ماورہ حسین کو نئے سال پر پیغام بھیج دیا → Read more