newsare.net
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کرکٹ کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا اور اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کقومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین گلوکار بن گئے
پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے کرکٹ کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا اور اپنی آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حسنین نے اپنے بھائی کی شادی پر گلوکاری کے جوہر دکھا کر محفل لوٹ لی۔ سوشل میڈیا پر وائرل … Continue reading قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین گلوکار بن گئے → Read more