newsare.net
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبربنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ
بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد سمیت ان کی حکومت کے وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام ان افراد پر جاری قتل، تشدد اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف ملک میں متعدد مقدمات چل رہے ہیں۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ یہ … Continue reading بنگلا دیش؛ شیخ حسینہ سمیت 96 افراد کے پاسپورٹ باضابطہ طور پر منسوخ → Read more